Antichrist’s hypersonic ride – Dajjal ki Sawari

In this article we discuss the reality of Antichrist’s hypersonic ride or Dajjal ki Sawari in the light of hadith and present technology.  As mentioned in different hadiths description of Dajjal’s donkey we quote one reference is as follows from Kanzul-Ummal.

“The Dajjal’s donkey will travel on water as on land. Traveling on land it will have clouds both in front and behind”

Also mentioned in other places that the dajjal’s donkey will be so big that it will have a large gap between his ears and have opening on sides and people will sit in it. And it will eat fire and it won’t burn people sitting in it. It will have comfortable places inside and lighted from within, and people will travel in it. And the donkey will belong to dajjal. And the donkey will be so tall that his head will be beyond the cloud lines. And also mentioned that it will stop at different stages and make announcements.

The meaning of Dajjal donkey as an hypersonic Jet aero plane.
Antichrist’s hypersonic ride – Dajjal ki Sawari

Antichrist’s hypersonic ride – Dajjal ki Sawari

According to above description can one take the meaning of donkey as an hypersonic Jet aero plane. As Plane has jet engine which emit fires and people sit inside it and there are announcements made before it takes off and it travels above the cloud lines. It makes more sense when taken metaphorically and if taken literally it doesn’t seem possible for such a huge donkey to exist and doesn’t even make any sense. Seems more like a Parable.

Speed of Sound [Supersonic Speed]:-

Supersonic speed is the speed of an object that exceeds the speed of sound (Mach 1). For objects traveling in dry air of a temperature of 20 °C (68 °F) at sea level, this speed is approximately 343.2 m/s (1,236 km/h).

Hypersonic Speed:-

Speeds greater than five times the speed of sound (Mach 5) are often referred to as hypersonic.

More articles about Antichrist Dajjal:-
What is meaning of Antichrist Dajjal ?
Antichrist Dajjal Eye and Huliya (Countenance)

دجال کی سواری کے بارے میں مختلف روایات میں بیان

دجال جب اپنی سواری پر سوار آئے گا تو رفتار کے لحاظ سے وہ بارش کی طرح ہوگا جس کے پیچھے ہوا ہو ۔ یعنی وہ بہت تیزی سے زمین کے ہر حصے میں پہنچ جائے گا اور پوری زمین پر گھومے گا ۔ دجال اس طرح زمین پر پھرے گا جیسے زمین اس کے لیے خاص طور پر لپیٹ دی گئی ہو ۔ تمثیل کے طور پر بیان کیا گیا ہے کہ دجال ایک سفید گدھے پر سوار ہوگا اور اس کی رفتار بادل اور ہوا کی طرح تیز ہوگی ۔ اس کی سواری کا ایک قدم اتنا بڑا ہوگا کہ جتنا فاصلہ مدینے اور شام کا ہے ۔ اس سفید گدھے یا سواری کے دونوں کانوں کے درمیان چالیس ہاتھ ہوگا ۔  اس سواری کی ایک خصوصیت یہ بھی ہوگی کہ وہ زمین اور آسمان کے بیچ اچھلتی کودتی نظر آئے گی ۔

The meaning of Dajjal donkey as an hypersonic Jet aero plane.
Antichrist’s hypersonic ride – Dajjal ki Sawari

سن 2021 یا مستقبل قریب میں دجال کی سواری کی ممکنہ تشریح

آواز کی رفتار 1236 کلو میٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے ۔ یہ رفتار سپر سونک ماک 1 کہلاتی ہے ۔ جبکہ ماک 5 یا اس سے زیادہ رفتار ہائپر سوونک کہلاتی ہے ۔ دنیا بھر میں سرکاری اور نجی سطح پر آواز کی رفتار سے کئی گنا تیز سپر سونک ہوائی جہازوں کی تیاری کا عمل کسی نہ کسی مرحلے پر جاری ہے ۔ یورپی یونین کا کنکارڈ ، سوویت یونین کا ٹوپولوف طیارہ اور دیگر ممالک کے سپر سونک جیٹ طیارے اس لسٹ میں شامل ہیں ۔ لیکن نجی سطح پر بھی سپر سونک طیاروں پر تحقیقات جاری ہیں اور عملی پیشرفت بھی ہو رہی ہے ۔

امریکہ کی کمپنی بوم سپر سونک نے اکتوبر 2020 میں پہلا سپر سونک جیٹ پیش کیا تھا ۔ کمپنی نے ایک سیٹ والے اس طیارے کا نام ایکس بی -1 بی بی بوم رکھا ہے ۔ کمپنی اس طیارے کو مزید بہتر بنا کر 75 افراد کے لیے نیا سپر سونک طیارہ بنانے کا ارادہ رکھتی ہے اور آزمائشی بنیادوں پر کام مسلسل جاری ہے ۔

ایریون سپر سونک کمپنی بھی 2002 سے اس پر کام کر رہی ہے ۔ اس کمپنی نے تین انجن والے سپر سونک طیارے “اے ایس 2” کا ماڈل پیش کیا ۔ جو 2024 میں پرواز کے قابل ہوجائے گا ۔ کمپنی کے مطابق اگلا قدم ایک بہت بڑے سپر سونک جیٹ جہاز کی تیاری کا ہوگا ۔ اس سپر سونک طیارے کی رفتار 5000 کلو میٹر فی گھنٹہ ہوگی یا ممکنہ طور پر اس سے بھی زیادہ ہوسکتی ہے ۔

Antichrist’s hypersonic ride – Dajjal ki Sawari

تمام اقسام کے سپر سونک طیارے ابھی آزمائشی مراحل میں ہیں لیکن غالب امکان یہ ہے کہ ان کے ساتھ ساتھ کسی بہت بڑے اور ہر قسم کی جدید ترین سہولیات سے آراستہ ہائپر سونک طیارہ بھی کسی خفیہ علاقے میں تیزی سے مکمل کیا جارہا ہے جو دجال کی آمد کے ساتھ ہی منظر عام پر آئے ۔

 

The meaning of Dajjal donkey as an hypersonic Jet aero plane.
Antichrist’s hypersonic ride – Dajjal ki Sawari

For more information about supersonic Jets, you can check  Boom XB-1 , AS2 , Hypersonic Flight.

[حوالہ جات ]

// صحیح مسلم ، الفتن و الشراط الساعۃ // سنن ابن ماجہ // مستدرک حاکم // مسند احمد // حاکم // سیوطی // سنن ابی داود

Antichrist Dajjal