How to clean daal, How to separate stones from Daal by Rabia Arif Ammar

How to clean daal, How to separate stones from Daal by Rabia Arif Ammar

عام طور پر بازار سے ملنے والی دالوں میں چھوٹے چھوٹے کنکر پتھر ملے ہوئے ہوتے ہیں جن کو نکالنا نہایت ضروری ہوتا ہے لیکن اکثر خواتین اسے نظر انداز کردیتی ہیں اور یہ کنکر کھانا کھاتے ہوئے پریشان کرتے ہیں ۔ اس ویڈیو میں آدھا پاو مونگ کی دال میں سے کنکر چننے یا بیننے کا صحیح طریقہ سکھایا گیا ہے جو بچیوں کو سلیقہ مند بنانے میں ممد و معاون ثابت ہوگا ۔ اس قسم کی ویڈیوز ہمارے چینل پر اپلوڈ ہوتی رہیں گی ۔ چینل سبسکرائب کیجیے اور نوٹیفیکیشن کو آن کیجیے ۔ شکریہ

Kitchen Lifestyle